: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈونیشیا،17فروری(ایجنسی) انڈونیشیا میں ایک کارگو بحری جہاز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں تیرہ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ
یہ حادثہ Papua صوبے میں ساحل سمندر سے گیارہ کلو میٹر دور گہرے پانیوں میں پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ امدادی کاموں کے لیے چار تیز رفتار بوٹس مشن پر ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز ایک بڑے پتھر سے ٹکرا کر ڈوبا ہے۔